سادہ مزاج
معنی
١ - جس میں تکلف اور بناوٹ نہ ہو، سادہ طبیعت، سادگی پسند۔ "عبدالرحمان نہایت سادہ مزاج، شریف النفس خموش طبع اور ان تھک محنت کرنے والے انسان تھے۔" ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٨ جنوری، ١١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سادہ' کے ساتھ عربی سے ماخوذ اسم 'مزاج' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٣ء سے "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں